الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
122. جبار بن صخر الأنصاري عقبي بدري
سیدنا جبار بن صخر انصاری رضی اللہ عنہ، عقبی و بدری صحابی
حدیث نمبر: 2120
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ: " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي خُنَاسِ بْنِ سِنَانِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ غَنْمِ بْنِ عَوْفِ بْنِ الْخَزْرَجِ جُبَارُ بْنُ صَخْرِ بْنِ أُمَيَّةَ بْنِ خَنْسَاءَ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ غَنْمٍ ".
عروہ بیان کرتے ہیں: بدر میں شریک ہونے والے انصار میں سے، پھر بنو خناس بن سنان بن عبید بن عدی بن غنم بن عوف بن خزرج میں سے: جبار بن صخر بن امیہ بن خنساء بن عبید بن عدی بن غنم رضی اللہ عنہ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2120]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 270، حدیث 2133»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2120 in Urdu