🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
526. عميرة بنت مسعود
سیدہ عمیرہ بنت مسعود رضی اللہ عنہا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21222
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا رَجَاءُ بْنُ مُحَمَّدٍ السَّقَطِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِدْرِيسَ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مَحْمُودِ بْنِ مَسْلَمَةَ الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، أَنَّ جَدَّتَهُ عَمِيرَةَ بِنْتَ مَسْعُودٍ أَخْبَرَتْهُ، أَنَّهَا " دَخَلَتْ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هِيَ وَأَخَوَاتُهَا يُبَايِعْنَهُ، وَهُنَّ خَمْسٌ فَوَجَدْنَهُ وَهُوَ يَأْكُلُ قَدِيدًا، فَمَضَغَ لَهُنَّ قَدِيدَةً، ثُمَّ نَاوَلَنِي الْقَدِيدَةَ فَمَضَغَتْهَا كُلُّ وَاحِدَةٍ مِنْهُنَّ قِطْعَةً، فَلَقِينَ اللهَ وَمَا وَجَدْنَ لِأَفْوَاهِهِنَّ خُلُوفًا.
سیدہ عمیرہ بنت مسعود رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ اور ان کی بہنیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بیعت کرنے کے لیے حاضر ہوئیں، وہ پانچ بہنیں تھیں، انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خشک گوشت کھاتے ہوئے پایا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے ایک بوٹی چبائی، پھر وہ بوٹی مجھے دی، تو ان میں سے ہر ایک نے اس میں سے ایک ٹکڑا چبایا، پھر وہ اسی حالت میں اللہ سے جا ملیں اور انہیں اپنے مونہوں میں کبھی کوئی بدبو محسوس نہ ہوئی۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21222]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 341، حدیث 852»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21222 in Urdu