🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
562. أبو صالح باذام مولى أم هانئ، عن أم هانئ
ابوصالح، باذام، سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کے آزاد کردہ غلام، کی ان سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21375
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، (ح) وَحَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، قَالَا: ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنِ السُّدِّيِّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ، قَالَتْ: خَطَبَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاعْتَذَرْتُ إِلَيْهِ، فَعَذَرَنِي، فَأَنْزَلَ اللهُ: إِنَّا أَحْلَلْنَا لَكَ أَزْوَاجَكَ، إِلَى قَوْلِهِ: وَبَنَاتِ خَالاتِكَ اللاتِي هَاجَرْنَ مَعَكَ، فَلَمْ أَكُنْ أَحِلُّ لَهُ ؛ لَمْ أُهَاجِرْ مَعَهُ، كُنْتُ مِنَ الطُّلَقَاءِ.
سیدہ ام ہانی بنت ابی طالب رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے پیغامِ نکاح دیا تو میں نے آپ سے معذرت کی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری معذرت قبول کر لی، تو اللہ نے یہ آیت نازل فرمائی: ”بے شک ہم نے تیرے لیے تیری بیویاں حلال کر دیں“ [الاحزاب: 50] سے لے کر اس کے قول تک: ”اور تیری خالاؤں کی بیٹیاں جنہوں نے تیرے ساتھ ہجرت کی“ [الاحزاب: 50] ، تو میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے حلال نہ تھی، کیونکہ میں نے آپ کے ساتھ ہجرت نہیں کی تھی، میں طلقاء میں سے تھی۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21375]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 413، حدیث 1007»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21375 in Urdu