الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
127. جد بن قيس الأنصاري السلمي
سیدنا جد بن قیس انصاری سلمی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 2141
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَارَةَ، عَنْ أَبِي رَوْقٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: لَمَّا أَرَادَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزْوَةَ تَبُوكَ، قَالَ لِجَدِّ بْنِ قَيْسٍ: هَلْ لَكَ فِي بَنَاتِ الْأَصْفَرِ " فَقَالَ: ائْذَنْ لِي وَلَا تَفْتِنِّي، فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: وَمِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ ائْذَنْ لِي وَلا تَفْتِنِّي.
ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ تبوک کا ارادہ کیا تو جد بن قیس سے فرمایا: ”کیا تمہیں بنو اصفر (رومیوں) کی عورتوں میں دلچسپی ہے؟“ اس نے کہا: مجھے اجازت دیجیے اور مجھے فتنے میں نہ ڈالیے۔ تو اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ”اور ان میں سے کوئی کہتا ہے: مجھے اجازت دیجیے اور مجھے فتنے میں نہ ڈالیے“ [سورۃ التوبہ: 49] ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2141]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 275، حدیث 2154»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2141 in Urdu