الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
608. ميمونة بنت سعد خادمة النبي صلى الله عليه وسلم
سیدہ میمونہ بنت سعد رضی اللہ عنہا، نبی کریم ﷺ کی خادمہ
حدیث نمبر: 21529
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ الْعَسْكَرِيُّ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ زُرَيْقٍ الرَّاسِبِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ آمِنَةَ بِنْتِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ سَعْدٍ، أَنَّهَا قَالَتْ: أَفْتِنَا يَا رَسُولَ اللهِ عَنْ صَلَاةِ الْجُمُعَةِ، قَالَ: فِيهَا سَاعَةٌ لَا يَدْعُو الْعَبْدُ فِيهَا رَبَّهُ إِلَّا اسْتَجَابَ لَهُ، قُلْتُ: أَيَّةُ سَاعَةٍ هِيَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: " ذَلِكَ حِينَ يَقُومُ الْإِمَامُ.
سیدہ میمونہ بنت سعد رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: یا رسول اللہ! ہمیں نماز جمعہ کے بارے میں فتویٰ دیجیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ جو بندہ اس میں اپنے رب سے دعا مانگے اللہ اسے قبول فرماتا ہے۔“ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! وہ کون سی گھڑی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ اس وقت ہے جب امام کھڑا ہوتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21529]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 37، حدیث 66»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21529 in Urdu