الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
621. باب النون — باب
باب النون — باب
حدیث نمبر: 21573
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى بْنِ مُعَاذِ بْنِ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا أَبِي، ثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، أَنَّهَا قَالَتْ وَذَكَرَتْ بَيْعَةَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَتْ: " فَمَا وَفَتْ مِنَّا امْرَأَةٌ غَيْرُ أُمِّ سُلَيْمٍ، وَأُمِّ كُلْثُومٍ، وَامْرَأَةِ مُعَاذِ بْنِ أَبِي سَبْرَةَ ".
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کا ذکر کیا (تو) کہا: ہم میں سے کسی عورت نے اسے پورا نہیں کیا سوائے ام سلیم، ام کلثوم اور معاذ بن ابی سبرہ کی بیوی کے۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21573]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 53، حدیث 110»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21573 in Urdu