الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
621. باب النون — باب
باب النون — باب
حدیث نمبر: 21581
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، ثَنَا سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ: تُوُفِّيَ ابْنٌ لِأُمِّ عَطِيَّةَ، فَلَمَّا كَانَ فِي الثَّالِثِ دَعَتْ بِصُفْرَةٍ، فَتَمَسَّحَتْ بِهَا، فَقَالَتْ: إِنَّا نُهِينَا أَنْ نُحِدَّ عَلَى مَيِّتٍ أَكْثَرَ مِنْ ثَلَاثِ لَيَالٍ إِلَّا عَلَى زَوْجٍ ".
محمد بن سیرین کہتے ہیں: سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا کے ایک بیٹے کا انتقال ہوا، تو جب تیسرا دن ہوا تو انہوں نے زرد رنگ کی خوشبو منگوائی اور اسے اپنے اوپر مل لیا، اور فرمایا: ہمیں شوہر کے سوا کسی مرنے والے پر تین راتوں سے زیادہ سوگ منانے سے منع کیا گیا ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21581]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 54، حدیث 118»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21581 in Urdu