الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
626. هند بنت عتبة بن ربيعة بن عبد شمس بن عبد مناف أم معاوية من أخبارها
سیدہ ہند بنت عتبہ بن ربیعہ بن عبدشمس بن عبد مناف رضی اللہ عنہا، ام معاویہ، ان کے احوال میں سے
حدیث نمبر: 21639
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ الضَّبِّيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ هِنْدٍ قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ " أَبَا سُفْيَانَ رَجُلٌ مُمْسِكٌ، أَفَنُطْعِمُ عَبِيدَنَا مِنْ مَالِهِ؟ قَالَ: " نَعَمْ ".
سیدہ ہند رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ابوسفیان بخیل آدمی ہے، تو کیا ہم اپنے غلاموں کو اس کے مال میں سے کھلا سکتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21639]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 72، حدیث 177»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21639 in Urdu