🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
628. يسيرة من المهاجرات
سیدہ یسیرہ رضی اللہ عنہا، مہاجر خواتین میں سے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21643
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَيُوسُفُ الْقَاضِي، قَالَا: ثَنَا مُسَدَّدٌ (ح) .
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَكْتُومٍ، قَالَا: ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ هَانِي بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ أُمِّهِ حُمَيْضَةَ، عَنْ جَدَّتِهَا يُسَيْرَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: يَأْمُرُ النِّسَاءَ أَنْ يُرَاعِينَ التَّسْبِيحَ وَالتَّهْلِيلَ وَالتَّقْدِيسَ وَيَعْقِدْنَ بِالْأَنَامِلِ وَيَقُولُ: إِنَّهُنَّ مَسْئُولَاتٌ وَمُسْتَنْطَقَاتٌ "، وَقَالَ ابْنُ دَاوُدَ: بَلَغَنِي أَنَّ الثَّوْرِيَّ سَأَلَ هَانِي عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ.
سیدہ یسیرہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں کو حکم دیتے تھے کہ وہ تسبیح، تہلیل اور تقدیس کا خیال رکھیں اور انگلیوں کے پوروں پر گنیں، اور فرماتے: ”ان سے پوچھا اور بلوایا جائے گا۔“
ابن داؤد کہتے ہیں: مجھے معلوم ہوا کہ ثوری نے ہانی سے اس حدیث کے بارے میں پوچھا تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21643]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 74، حدیث 181»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21643 in Urdu