الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
636. أم عياش مولاة رسول الله صلى الله عليه وسلم وخادمه
سیدہ ام عیاش رضی اللہ عنہا، رسول اللہ ﷺ کی آزاد کردہ لونڈی اور خادمہ
حدیث نمبر: 21698
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا كُرْدُوسٌ، ثَنَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ رَوْحٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدَّتِهِ أُمِّ عَيَّاشٍ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: مَا زَوَّجْتُ عُثْمَانَ أُمَّ كُلْثُومٍ إِلَّا بِوَحْيٍ مِنَ السَّمَاءِ.
سیدہ ام عیاش رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”میں نے ام کلثوم کا نکاح عثمان سے صرف آسمانی وحی کے ذریعے کیا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21698]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 92، حدیث 236»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21698 in Urdu