🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
639. أم خالد بنت خالد بن سعيد بن العاص
سیدہ ام خالد بنت خالد بن سعید بن عاص رضی اللہ عنہا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21703
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ الْمُسْتَمْلِي، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيِّ، عَنْ أُمِّ خَالِدٍ بِنْتِ خَالِدٍ قَالَتْ: كَسَانِي النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَمِيصَةً ذَاتَ أَعْلَامٍ، وَأَخَذَ يَمْسَحُ عَلَيْهَا، وَيَقُولُ: سَنِيهِ وَسَنِيهِ بِالْحَبَشِيَّةِ: طَيِّبٌ.
سیدہ ام خالد بنت خالد رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک دھاری دار خمیصہ پہنائی، اور اسے ہاتھ سے سہلاتے ہوئے فرماتے جاتے: سنیہ۔“ اور سنیہ حبشی زبان میں ”طیب (اچھا)“ کے معنی میں ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21703]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 94، حدیث 241»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21703 in Urdu