🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
676. أم أنس الأنصارية وليست بأم أنس بن مالك
سیدہ ام انس انصاریہ رضی اللہ عنہا، جو سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی والدہ نہیں ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21820
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَاذَانَ، عَنْ أُمِّ سَعْدٍ، امْرَأَةِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أُمِّ أَنَسٍ قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ عَيْنِي تَغْلِبُنِي عَنْ عِشَاءِ الْآخِرَةِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: عَجِّلِيهَا يَا أُمَّ أَنَسٍ، إِذَا مَلَأَ اللَّيْلُ بَطْنَ كُلِّ وَادٍ فَقَدْ حَلَّ وَقْتُ الصَّلَاةِ فَصَلِّي وَلَا إِثْمَ عَلَيْكِ.
سیدہ ام انس انصاریہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! نیند مجھے عشاء کی نماز سے مغلوب کر دیتی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ام انس! اسے جلدی پڑھ لیا کرو، جب رات ہر وادی کو بھر دے تو نماز کا وقت ہو جاتا ہے، پس نماز پڑھ لو، تم پر کوئی گناہ نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21820]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 149، حدیث 358»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21820 in Urdu