🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
680. أم مسلم الأشجعية
سیدہ ام مسلم اشجعیہ رضی اللہ عنہا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21837
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أُمِّ مُسْلِمٍ الْأَشْجَعِيَّةِ قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، وَأَنَا فِي قُبَّةٍ لِي مِنْ أَدَمٍ، فَقَالَ لِي: مَا أَحْسَنَهَا إِنْ لَمْ يَكُنْ فِيهَا مَيْتَةٌ، فَجَعَلْتُ أَشُقُّهَا.
سیدہ ام مسلم اشجعیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے، اور میں چمڑے کے ایک خیمے میں تھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”یہ کتنا اچھا ہے، بشرطیکہ اس میں مردار کی کھال نہ ہو۔“ تو میں نے اسے چیرنا شروع کر دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21837]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 156، حدیث 375»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21837 in Urdu