🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. جنيد بن سبع " ويقال حبيب بن سباع وهو أبو جمعة قد خرجت حديثه في باب الحاء "
سیدنا جنید بن سبع رضی اللہ عنہ، اور حبیب بن سباع بھی کہا جاتا ہے، وہ ابوجمعہ ہیں، ان کی حدیث باب الحاء میں بیان کی جا چکی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2191
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللهِ أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، ثَنَا حُجْرُ بْنُ خَلَفٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَوْفٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ جُنَيْدَ بْنَ سَبْعٍ، يَقُولُ: قَاتَلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَّلَ النَّهَارِ كَافِرًا، وَقَاتَلْتُ مَعَهُ آخِرَ النَّهَارِ مُسْلِمًا وَنَزَلَتْ فِينَا: وَلَوْلا رِجَالٌ مُؤْمِنُونَ وَنِسَاءٌ مُؤْمِنَاتٌ، قَالَ: كُنَّا تِسْعَةَ نَفَرٍ سَبْعَةَ رِجَالٍ وَامْرَأَتَيْنِ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (محمد بن عباد المكي) وهو ما دلت عليه مصادر التخريج والتراجم.
سیدنا جنید بن سبع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے دن کے شروع میں کافر ہو کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف جنگ کی، اور دن کے آخر میں مسلمان ہو کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مل کر جنگ کی۔ اور ہمارے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی: ”اور اگر کچھ مومن مرد اور مومن عورتیں نہ ہوتیں“ [سورۃ الفتح: 25] ۔ وہ کہتے ہیں: ہم نو افراد تھے، سات مرد اور دو عورتیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2191]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 290، حدیث 2204»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2191 in Urdu