🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
151. من أخباره
ان کے بعض واقعات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2199
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمَعْرُوفُ بِابْنِ التَّلِّ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ جَرِيرًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بَارَزَ مِهْرَانَ فَقَتَلَهُ فَقُوِّمَتْ مِنْطَقَتُهُ ثَلَاثِينَ أَلْفًا، وَكَانَ مَنْ بَارَزَ رَجُلًا فَقَتَلَهُ فَلَهُ سَلَبُهُ، فَكَتَبُوا إِلَى عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَقَالَ عُمَرُ: لَيْسَ هَذَا مِنَ السَّلَبِ الَّذِي يُعْطَى لَيْسَ مِنَ السِّلَاحِ، وَلَا مِنَ الْكُرَاعِ، وَلَمْ يُنَفِّلْهُ وَجَعَلَهُ مَغْنَمًا ".
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب (بشير) .
راوی کہتے ہیں: سیدنا جریر رضی اللہ عنہ نے مہران سے مبارزت کی اور اسے قتل کر دیا، تو اس کی کمر پیٹی کی قیمت تیس ہزار لگائی گئی، اور دستور یہ تھا کہ جو کسی سے مبارزت کر کے اسے قتل کرے، اس کا سامان اسی کا ہوتا ہے۔ چنانچہ انہوں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو لکھا، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”یہ اس سلب میں سے نہیں جو دیا جاتا ہے، یہ نہ ہتھیار میں سے ہے اور نہ سواری کے جانور میں سے“، اور انہیں یہ اضافی حصہ نہیں دیا بلکہ اسے عام مالِ غنیمت میں شامل کر دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2199]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 292، حدیث 2212»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2199 in Urdu