الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
23. صفة الزبير بن العوام رضي الله عنه
سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کا حلیہ
حدیث نمبر: 223
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ، ثَنَا أَبُو غَزِيَّةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَوَّامِ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - طَوِيلًا يَخُطُّ رِجْلَاهُ الْأَرْضَ، إِذَا رَكِبَ الدَّابَّةَ أَشْعَرَ، وَرُبَّمَا أَخَذْتُ بِشَعَرِ كَتِفَيْهِ ".
ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ لمبے قد کے تھے، جب سواری پر بیٹھتے تو ان کے پاؤں زمین کو چھوتے تھے، اور وہ بہت بالوں والے تھے، اور میں کبھی ان کے کندھوں کے بال پکڑ لیا کرتا تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/العشرة/حدیث: 223]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 118، حدیث 224»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 223 in Urdu