🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
155. باب (أحاديث 2225–2272)
باب (احادیث 2225 تا 2272)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2256
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ مُطِيعٍ الشَّيْبَانِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي غَنِيَّةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ جَرِيرٍ، أَنَّ عُيَيْنَةَ بْنَ حِصْنٍ دَخَلَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ عَائِشَةُ، فَقَالَ: مَنْ هَذِهِ الْجَالِسَةُ إِلَى جَانِبِكَ؟ قَالَ: " عَائِشَةُ " قَالَ: أَفَلَا أَنْزِلُ لَكَ عَنْ خَيْرٍ مِنْهَا؟ يَعْنِي امْرَأَتَهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا " قَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اخْرُجْ فَاسْتَأْذِنْ " قَالَ: إِنَّهَا يَمِينٌ عَلَيَّ أَنْ لَا أَسْتَأْذِنَ عَلَى مُضَرِيٍّ، فَقَالَتْ عَائِشَةُ رَحِمَهَا اللهُ: مَنْ هَذَا، قَالَ: هَذَا أَحْمَقُ مُتَّبَعٌ.
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عیینہ بن حصن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا موجود تھیں۔ اس نے پوچھا: آپ کے پہلو میں بیٹھی یہ کون ہے؟ فرمایا: ”عائشہ۔“ اس نے کہا: کیا میں آپ کے لیے اس سے بہتر (عورت) سے دستبردار نہ ہو جاؤں؟ اس کی مراد اپنی بیوی سے تھی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں۔“ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”نکل جاؤ اور اجازت لے کر آیا کرو۔“ اس نے کہا: میں نے قسم کھا رکھی ہے کہ کسی مُضَری سے اجازت نہیں لوں گا۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: یہ کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ ایک بےوقوف ہے جس کی پیروی کی جاتی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2256]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 305، حدیث 2269»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2256 in Urdu