🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
155. باب (أحاديث 2225–2272)
باب (احادیث 2225 تا 2272)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2265
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ الْعَوَّامِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ: قَالَ جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ: يُعَدِّدُونَ الْمَيِّتَ أَوْ قَالَ: أَهْلَ الْمَيِّتِ بَعْدَمَا يُدْفَنُ؟ " - شَكَّ إِسْمَاعِيلُ - قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ: " كُنَّا نَعُدُّهَا النِّيَاحَةَ ".
قیس بن ابی حازم بیان کرتے ہیں: سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”کیا لوگ دفن کے بعد میت کی، یا فرمایا: میت کے گھر والوں کے ہاں (میت کی) خوبیاں گن گن کر بین کرتے ہیں؟“ - اسماعیل کو شک تھا - میں نے کہا: جی ہاں۔ فرمایا: ”ہم اسے نوحہ شمار کیا کرتے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2265]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 307، حدیث 2278»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2265 in Urdu