الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
156. بيان بن بشر عن قيس عن جرير
بیان بن بشر کی قیس کے واسطے سے سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2273
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا زَائِدَةُ، ثَنَا بَيَانٌ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: مَا حَجَبَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْذُ أَسْلَمْتُ وَلَا رَآنِي إِلَّا ضَحِكَ.
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”جب سے میں مسلمان ہوا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی مجھے (اندر آنے سے) نہیں روکا، اور جب بھی مجھے دیکھا ہنس دیے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2273]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 309، حدیث 2286»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2273 in Urdu