🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
167. أبو نخيلة البجلي، عن جرير
ابونخیلہ بجلی کی سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2305
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، (ح) وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي أَبِي، (ح) وَثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالُوا: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ أَبِي نُخَيْلَةَ الْبَجَلِيِّ، قَالَ: قَالَ جَرِيرٌ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُبَايِعُ النَّاسَ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ ابْسُطْ يَدَكَ حَتَّى أُبَايِعَكَ، فَقَالَ: كَيْفَ تُبَايِعُنِي؟ فَقَالَ: أُبَايِعُكَ عَلَى أَنْ تَعْبُدَ اللهَ، وَتُقِيمَ الصَّلَاةَ، وَتُؤْتِيَ الزَّكَاةَ، وَتُنَاصِحَ الْمُسْلِمَ، وَتُفَارِقَ الْمُشْرِكَ ".
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں سے بیعت لے رہے تھے۔ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! اپنا ہاتھ بڑھائیے تاکہ میں آپ سے بیعت کروں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم مجھ سے کیسے بیعت کرو گے؟“ پھر فرمایا: ”میں تجھ سے اس بات پر بیعت لیتا ہوں کہ تو اللہ کی عبادت کرے، نماز قائم کرے، زکاۃ ادا کرے، مسلمان کی خیرخواہی کرے، اور مشرک سے علیحدگی اختیار کرے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2305]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 317، حدیث 2318»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2305 in Urdu