الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
174. سيار أبو الحكم، عن الشعبي
سیار ابوالحکم کی شعبی سے روایات
حدیث نمبر: 2341
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ سَيَّارٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: بَايَعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ - فَلَقَّنَنِي " فِيمَا اسْتَطَعْتُ - وَالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ ".
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی، میں نے کہا: سننے اور اطاعت کرنے پر، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ الفاظ سکھائے: ”جس قدر مجھ سے ہو سکے، اور ہر مسلمان کی خیرخواہی کرنے پر۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2341]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 324، حدیث 2354»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2341 in Urdu