الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
189. أبو زرعة بن عمرو بن جرير عن جده
ابوزرعہ بن عمرو بن جریر کی اپنے دادا سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2388
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا بُكَيْرُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، قَالَ: بَالَ جَرِيرٌ، وَمَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ فَعَابَ عَلَيْهِ قَوْمٌ، فَقَالُوا: إِنَّ هَذَا كَانَ قَبْلَ الْمَائِدَةِ، قَالَ: " مَا أَسْلَمْتُ إِلَّا بَعْدَمَا أُنْزِلَتِ الْمَائِدَةُ، وَمَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ إِلَّا بَعْدَمَا نَزَلَتْ.
ابوزرعہ بیان کرتے ہیں: سیدنا جریر رضی اللہ عنہ نے پیشاب کیا اور موزوں پر مسح کیا، تو کچھ لوگوں نے ان پر اعتراض کیا اور کہا: یہ تو سورۃ مائدہ کے نزول سے پہلے کی بات تھی۔ انہوں نے فرمایا: ”میں تو سورۃ مائدہ کے نزول کے بعد ہی مسلمان ہوا تھا، اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسح کرتے نہیں دیکھا مگر اس کے نزول کے بعد ہی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2388]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 336، حدیث 2401»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2388 in Urdu