الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
190. باب همام بن الحارث، عن جرير
ہمام بن حارث کی سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2411
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَى خُفَّيْهِ، قَالَ إِبْرَاهِيمُ: فَكَانَ أَصْحَابُنَا يُعْجَبُونَ بِحَدِيثِ جَرِيرٍ، يَقُولُونَ: كَانَ إِسْلَامُهُ بَعْدَ نُزُولِ الْمَائِدَةِ ".
ہمام بن حارث سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے موزوں پر مسح کرتے دیکھا۔“ ابراہیم کہتے ہیں: ہمارے ساتھی سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کی حدیث سے تعجب کیا کرتے تھے اور کہتے تھے: ان کا اسلام سورۃ مائدہ کے نزول کے بعد کا تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2411]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 341، حدیث 2424»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2411 in Urdu