الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
190. باب همام بن الحارث، عن جرير
ہمام بن حارث کی سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2420
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْأَخْرَمُ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا حَبِيبُ بْنُ بِشْرٍ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، أَنَّهُ رَأَى جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ " بَالَ، وَمَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ، وَصَلَّى " فَسُئِلَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَيْهِمَا.
ہمام بن حارث بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا، انہوں نے پیشاب کیا، اپنے موزوں پر مسح کیا اور نماز پڑھی۔ اس بارے میں ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان پر مسح کرتے دیکھا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2420]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 342، حدیث 2433»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2420 in Urdu