الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
195. عبد الملك بن عمير، عن جرير
عبدالملک بن عمیر کی سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2447
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ قُهْزَادَ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رِزْمَةَ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ جَرِيرًا مَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ، فَقَالَ النَّاسُ: إِنَّمَا كَانَ هَذَا قَبْلَ الْمَائِدَةِ، فَقَالَ جَرِيرٌ: إِنَّمَا أَسْلَمْتُ بَعْدَ الْمَائِدَةِ، وَلَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ.
عبدالملک بن عمیر کہتے ہیں: میں نے سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کو موزوں پر مسح کرتے دیکھا، تو لوگوں نے کہا: یہ تو سورۃ مائدہ کے نزول سے پہلے کی بات تھی۔ سیدنا جریر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں تو سورۃ مائدہ کے نزول کے بعد ہی مسلمان ہوا تھا، اور میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو موزوں پر مسح کرتے دیکھا ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2447]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 348، حدیث 2460»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2447 in Urdu