🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
203. أبو ظبيان الجنبي حصين بن جندب، عن جرير
ابوظبیان جنبی، حصین بن جندب، کی سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2483
قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللهَ كَتَبَ فِي أُمِّ الْكِتَابِ قَبْلَ أَنْ يَخْلُقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ: إِنِّي أَنَا الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ خَلَقْتُ الرَّحِمَ، وَشَقَقْتُ لَهَا اسْمًا مِنْ أَسْمَائِي، فَمَنْ وَصَلَهَا وَصَلْتُهُ، وَمَنْ قَطَعَهَا قَطَعْتُهُ.
(سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے سے پہلے ام الکتاب میں لکھ دیا تھا: میں رحمٰن و رحیم ہوں، میں نے رحم (قرابت داری) کو پیدا کیا اور اس کے لیے اپنے ناموں میں سے ایک نام مشتق کیا، تو جو اسے جوڑے گا میں اسے جوڑوں گا، اور جو اسے کاٹے گا میں اسے کاٹ دوں گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2483]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 355، حدیث 2496»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2483 in Urdu