الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب الحاء
حرف ”حاء“ کا باب
حدیث نمبر: 2537
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ فُسْتُقَةُ، ثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، عَنِ الْهَيْثَمِ بْنِ عَدِيٍّ، قَالَ: " هَلَكَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ سَنَةَ أَرْبَعٍ وَأَرْبَعِينَ ". هَكَذَا قَالَ الْهَيْثَمُ بْنُ عَدِيٍّ، وَخُولِفَ.
ہیثم بن عدی کہتے ہیں: ”سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ سنہ چوالیس ہجری میں وفات پا گئے۔“ ہیثم بن عدی نے اسی طرح کہا ہے، لیکن ان کی مخالفت کی گئی ہے (یعنی دوسروں نے اس کے خلاف بیان کیا ہے)۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 2537]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 25، حدیث 2550»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2537 in Urdu