الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب الحاء
حرف ”حاء“ کا باب
حدیث نمبر: 2547
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَعْيَنَ الْبَغْدَادِيُّ، ثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ، ثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْأَصَمِّ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا وَهُوَ فِي دَارِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، فَقُلْتُ: إِنَّ نَاسًا يَزْعُمُونَ أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَرْجِعُ قَبْلَ يَوْمِ الْقِيَامَةِ. فَضَحِكَ وَقَالَ: سُبْحَانَ اللهِ، لَوْ عَلِمْنَا ذَلِكَ مَا زَوَّجْنَا نِسَاءَهُ، وَلَا سَاهَمْنَا مِيرَاثَهُ.
راوی بیان کرتے ہیں: میں سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کے پاس گیا، وہ عمرو بن حریث کے گھر میں تھے، میں نے عرض کیا: کچھ لوگ یہ گمان کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ قیامت سے پہلے واپس آئیں گے۔ اس پر وہ ہنس پڑے اور فرمایا: ”سبحان اللہ! اگر ہمیں یہ معلوم ہوتا تو نہ ہم ان کی بیویوں کی شادیاں کرتے، اور نہ ہی ان کی میراث تقسیم کرتے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 2547]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 26، حدیث 2560»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2547 in Urdu