🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بقية أخبار الحسن بن علي رضي الله عنهما
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کے بقیہ حالات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2640
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ، ثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي مُزَرِّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعَتْ أُذُنَايَ هَاتَانِ وَأَبْصَرَتْ عَيْنَايَ هَاتَانِ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ آخِذٌ بِكَفَّيْهِ جَمِيعًا حَسَنًا أَوْ حُسَيْنًا وَقَدَمَاهُ عَلَى قَدَمَيْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَقُولُ: حُزُقَّةُ حُزُقَّةُ ارْقَ عَيْنَ بَقَّةٍ فَيَرْقَى الْغُلَامُ حَتَّى يَضَعَ قَدَمَيْهِ عَلَى صَدْرِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ قَالَ لَهُ: " افْتَحْ ". قَالَ: ثُمَّ قَبَّلَهُ، ثُمَّ قَالَ: " اللَّهُمَّ أَحِبَّهُ فَإِنِّي أُحِبُّهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میرے ان دونوں کانوں نے سنا اور میری ان دونوں آنکھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے حسن یا حسین کے دونوں ہاتھ پکڑ رکھے تھے، اور اس کے دونوں پاؤں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں پاؤں پر تھے، اور آپ فرما رہے تھے: ”حزقہ حزقہ، چڑھو مچھر کی آنکھ،“ تو وہ بچہ چڑھتا رہا یہاں تک کہ اپنے پاؤں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سینے پر رکھ دیے، پھر آپ نے اس سے فرمایا: ”(منہ) کھولو۔“ راوی کہتے ہیں: پھر آپ نے اسے بوسہ دیا، پھر فرمایا: ”اے اللہ! اس سے محبت فرما، کیونکہ میں اس سے محبت کرتا ہوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 2640]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 49، حدیث 2653»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2640 in Urdu