الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
16. محمد بن سيرين عن الحسن بن علي رضي الله عنه
محمد بن سیرین کی سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2732
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمَّادٍ الشُّعَيْثِيُّ، ثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ أَنَّ جِنَازَةً مَرَّتْ عَلَى ابْنِ عَبَّاسٍ وَالْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، فَقَامَ أَحَدُهُمَا، وَقَعَدَ الْآخَرُ، فَقَالَ الْقَائِمُ لِلْقَاعِدِ: أَلَيْسَ قَدْ قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ " قَالَ: " بَلَى، ثُمَّ قَعَدَ.
محمد بن سیرین کہتے ہیں: سیدنا ابن عباس اور سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کے پاس سے ایک جنازہ گزرا، تو ان میں سے ایک کھڑے ہو گئے اور دوسرے بیٹھے رہے، تو کھڑے ہونے والے نے بیٹھنے والے سے کہا: ”کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے نہیں ہوتے تھے؟“ اس نے کہا: ”کیوں نہیں، پھر بیٹھ گئے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 2732]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 87، حدیث 2745»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2732 in Urdu