🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. علي بن الحسين عن أبيه رضي الله عنهم
علی بن حسین کی اپنے والد سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2878
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْأَخْرَمُ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ثَنَا أَبُو دَاوُدَ، ثَنَا شَيْبَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْصَى عِنْدَ مَوْتِهِ بِثَلَاثٍ، أَوْصَى أَنْ يُنْفَذَ جَيْشُ أُسَامَةَ، وَلَا يَسْكُنَ مَعَهُ الْمَدِينَةَ إِلَّا أَهْلُ دِينِهِ ". قَالَ مُحَمَّدٌ: وَنَسِيتُ الثَّالِثَةَ.
امام محمد باقر رحمہ اللہ اپنے والد سے، وہ اپنے دادا حسین بن علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات کے وقت تین باتوں کی وصیت فرمائی: پہلی یہ کہ اسامہ کے لشکر کو روانہ کیا جائے، اور دوسری یہ کہ مدینہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آپ کے دین والوں (یعنی مسلمانوں) کے سوا کوئی نہ رہے۔ محمد باقر کہتے ہیں: اور مجھے تیسری بات یاد نہیں رہی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 2878]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 130، حدیث 2891»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2878 in Urdu