🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. فاطمة بنت الحسين عن أبيها رضي الله عنها
فاطمہ بنت حسین رضی اللہ عنہا کی اپنے والد سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2885
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْبَاقِي، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ لُوَيْنٌ، ثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْحُسَيْنِ، عَنْ أَبِيهَا أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَمْرٍو جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ أَمِنَ الْكِبْرِ أَنْ أَلْبَسَ الْحُلَّةَ الْحَسَنَةَ؟ قَالَ: " لَا ". قَالَ: فَمِنَ الْكِبْرِ أَنْ أَرْكَبَ النَّاقَةَ النَّجِيبَةَ؟ قَالَ: " لَا ". قَالَ: أَفَمِنَ الْكِبْرِ أَنْ أَصْنَعَ طَعَامًا فَأَدْعُوَ قَوْمًا يَأْكُلُونَ عِنْدِي، وَيَمْشُونَ خَلْفَ عَقِبِي؟ قَالَ: " لَا ". قَالَ: فَمَا الْكِبْرُ؟ قَالَ: " أَنْ تُسَفِّهَ الْحَقَّ، وَتَغْمِصَ النَّاسَ ".
فاطمہ بنت حسین رحمہا اللہ اپنے والد سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما سے روایت کرتی ہیں کہ عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا اچھا لباس پہننا تکبر میں شامل ہے؟ فرمایا: ”نہیں۔“ عرض کیا: کیا عمدہ اونٹنی پر سوار ہونا تکبر ہے؟ فرمایا: ”نہیں۔“ عرض کیا: کیا کھانا تیار کر کے لوگوں کو بلانا کہ وہ میرے ہاں کھائیں اور میرے پیچھے چلیں، یہ تکبر ہے؟ فرمایا: ”نہیں۔“ عرض کیا: پھر تکبر کیا ہے؟ فرمایا: ”حق کو حقیر جاننا اور لوگوں کو کمتر سمجھنا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 2885]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 132، حدیث 2898»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2885 in Urdu