🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. محمد بن حمزة بن عمرو الأسلمي عن أبيه
محمد بن حمزہ بن عمرو اسلمی کی اپنے والد سیدنا حمزہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2977
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، (ح) . وَحَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْحَجَبِيُّ، (ح) . وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْقَطَّانُ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالُوا: ثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِزَامِيُّ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيَّ أَخْبَرَهُ، أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَّرَهُ عَلَى سَرِيَّةٍ، قَالَ: فَخَرَجْتُ فِيهَا، فَقَالَ: " إِنْ أَخَذْتُمْ فُلَانًا فَأَحْرِقُوهُ بِالنَّارِ ". فَلَمَّا وَلَّيْتُ نَادَانِي، فَقَالَ: إِنْ أَخَذْتُمُوهُ فَاقْتُلُوهُ، فَإِنَّهُ لَا يُعَذِّبُ بِالنَّارِ إِلَّا رَبُّ النَّارِ. وَاللَّفْظُ لِحَدِيثِ سَعِيدِ بْنِ مَنْصُورٍ.
محمد بن حمزہ بن عمرو اسلمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ایک دستے کا امیر بنایا۔ حمزہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں اس مہم پر نکلا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم فلاں شخص کو پکڑ لو تو اسے آگ میں جلا دینا۔“ پھر جب میں مڑا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے پکارا اور فرمایا: ”اگر تم اسے پکڑ لو تو اسے قتل کر دینا، آگ سے عذاب دینے کا حق صرف آگ کے رب کو ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 2977]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 158، حدیث 2990»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2977 in Urdu