الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
66. عروة بن الزبير عن حكيم بن حزام
عروہ بن زبیر کی سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3072
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَرَأَيْتَ أَشْيَاءَ كُنْتُ أَصْنَعُهَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ أَتَبَرَّرُ بِهَا؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَسْلَمْتَ عَلَى مَا سَلَفَ مِنْ خَيْرٍ. قَالَ هِشَامٌ: " وَكَانَ أَعْتَقَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ ".
عروہ بن زبیر، حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا خیال ہے ان کاموں کے بارے میں جو میں جاہلیت میں نیکی کی خاطر کیا کرتا تھا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنی پہلے کی نیکیوں پر اسلام لائے ہو۔“ ہشام کہتے ہیں: اور انہوں نے جاہلیت میں غلام آزاد کیے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3072]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 191، حدیث 3085»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3072 in Urdu