الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
71. حزام بن حكيم بن حزام عن أبيه
حزام بن حکیم بن حزام کی اپنے والد سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3097
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، (ح) . وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ حِزَامِ بْنِ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: اشْتَرَيْتُ طَعَامًا مِنْ طَعَامِ الصَّدَقَةِ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَرَبِحْتُ فِيهِ قَبْلَ أَنْ أَسْتَوْفِيَهُ، فَقُلْتُ: لَا أَبِيعُهُ حَتَّى أَسْأَلَ عَنْهُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: لَا تَبِعْهُ حَتَّى تَقْبِضَهُ.
حزام بن حکیم بن حزام رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے صدقے کے غلے میں سے کچھ غلہ خریدا، اور اسے وصول کرنے سے پہلے ہی اس میں نفع کما لیا، تو میں نے دل میں کہا: میں اسے اس وقت تک نہیں بیچوں گا جب تک اس بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نہ پوچھ لوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے اس وقت تک مت بیچو جب تک اسے قبضے میں نہ لے لو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3097]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 197، حدیث 3110»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3097 in Urdu