🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. أبو بكر بن سليمان بن أبي حثمة عن حكيم بن حزام
ابوبکر بن سلیمان بن ابی حثمہ کی سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3115
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَابِهْرَامَ الْإِيذَجِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْأَسْفَاطِيُّ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَحْيَى الشَّجَرِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ الزَّمْعِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ مَوْلَى الْأَسْوَدِ بْنِ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ بَدْرٍ أَمَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَخَذَ كَفًّا مِنَ الْحَصْبَاءِ فَاسْتَقْبَلَنَا بِهِ، فَرَمَانَا بِهَا، وَقَالَ: شَاهَتِ الْوُجُوهُ، فَانْهَزَمْنَا، فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: وَمَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَكِنَّ اللهَ رَمَى.
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب بدر کا دن ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا، پھر خود کنکریوں کی ایک مٹھی لی، ہماری طرف رخ کیا اور وہ ہمیں دے ماریں اور فرمایا: ”چہرے بگڑ جائیں“، تو ہم شکست کھا گئے، اس پر اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ”اور جب آپ نے پھینکا تو آپ نے نہیں پھینکا بلکہ اللہ نے پھینکا“ [سورۃ الانفال: 17] ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3115]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 203، حدیث 3128»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3115 in Urdu