الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
88. محمد بن سيرين عن حكيم
محمد بن سیرین کی سیدنا حکیم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3129
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ تَمَّامٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، قَالَ: قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّهُ قَدْ بُورِكَ لِي فِي التِّجَارَةِ، فَأَبِيعُ الْبَيْعَ ثُمَّ أَشْتَرِيهِ؟ قَالَ: " لَا.
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: مجھے تجارت میں برکت دی گئی ہے، تو کیا میں کوئی چیز بیچ کر پھر وہی خرید لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3129]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 207، حدیث 3142»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3129 in Urdu