الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. حجاج بن الحارث بن قيس القرشي ثم السهمي " قتل يوم أجنادين "
سیدنا حجاج بن حارث بن قیس قرشی سہمی رضی اللہ عنہ، یوم اجنادین میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 3207
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيِّبِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ " فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ أَجْنَادِينَ مِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي سَهْمٍ: حَجَّاجُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ ".
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ اجنادین کے دن شہید ہونے والوں میں سے قریش، پھر بنو سہم کے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حجاج بن حارث بن قیس (شہید ہوئے)۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3207]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 226، حدیث 3220»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3207 in Urdu