الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
111. حارثة بن الحمير الأشجعي، بدري
سیدنا حارثہ بن حمیر اشجعی رضی اللہ عنہ، بدری صحابی
حدیث نمبر: 3226
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عُبَيْدِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ غَنْمِ بْنِ كَعْبِ بْنِ سَلَمَةَ: حَارِثَةُ بْنُ الْحُمَيِّرِ، حَلِيفٌ لَهُمْ مِنْ أَشْجَعَ مِنْ بَنِي دَهْمَانَ ".
عروہ رحمہ اللہ بدر میں شریک ہونے والے انصار میں سے، پھر بنو عبید بن عدی بن غنم بن کعب بن سلمہ میں سے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حارثہ بن حمیّر، جو اشجع کے بنو دہمان سے ان کے حلیف تھے (شریک تھے)۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3226]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 232، حدیث 3239»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3226 in Urdu