🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. الحارث بن نوفل بن الحارث بن عبد المطلب بن هاشم
سیدنا حارث بن نوفل بن حارث بن عبدالمطلب بن ہاشم رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3252
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقَزَّازُ، قَالَا: ثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ، ثَنَا هَمَّامٌ، ثَنَا لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَّمَهُمُ الصَّلَاةَ عَلَى الْمَيِّتِ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِأَحْيَائِنَا وَأَمْوَاتِنَا، وَأَصْلِحْ ذَاتَ بَيْنِنَا، وَأَلِّفْ بَيْنَ قُلُوبِنَا، اللَّهُمَّ إِنَّ هَذَا عَبْدُكَ فُلَانُ بْنُ فُلَانٍ لَا نَعْلَمُ إِلَّا خَيْرًا، وَأَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ، فَاغْفِرْ لَنَا وَلَهُ ". قَالَ: فَقُلْتُ لَهُ وَأَنَا أَصْغَرُ الْقَوْمِ: فَإِنْ لَمْ أَعْلَمْ خَيْرًا؟ قَالَ: " فَلَا تَقُلْ إِلَّا مَا تَعْلَمُ.
سیدنا حارث بن نوفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں میت پر نمازِ جنازہ کی دعا سکھائی: ”اے اللہ! ہمارے زندوں اور مُردوں کو بخش دے، ہمارے آپس کے معاملات درست فرما، ہمارے دلوں میں الفت پیدا فرما، اے اللہ! یہ تیرا بندہ فلاں بن فلاں ہے، ہم اس کے متعلق نیکی کے سوا کچھ نہیں جانتے، اور تو اسے ہم سے زیادہ جانتا ہے، تو ہمیں اور اسے بخش دے۔“ سیدنا حارث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے، جبکہ میں لوگوں میں سب سے چھوٹا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: اگر میں (میت کے بارے میں) نیکی نہ جانتا ہوں تو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو صرف وہی کہو جو تم جانتے ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3252]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 238، حدیث 3265»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3252 in Urdu