الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
34. باب في إكرام قريش، وغير ذلك
قریش کے اکرام اور دیگر امور کا بیان
حدیث نمبر: 328
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ كَيْسَانَ الْمِصِّيصِيُّ، ثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ، (ح) وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَا: ثَنَا سَلِيمُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: ذُكِرَ الطَّاعُونُ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: رِجْزٌ أَصَابَ مَنْ قَبْلَكُمْ، إِذَا كَانَ بِأَرْضٍ وَأَنْتُمْ بِهَا فَلَا تَخْرُجْ مِنْهَا، وَإِنْ كَانَ بِهَا فَلَا تَدْخُلْهَا.
یحییٰ بن سعد اپنے والد سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے طاعون کا ذکر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ ایک عذاب ہے جو تم سے پہلے لوگوں پر آیا، جب یہ کسی ایسی زمین میں ہو جہاں تم موجود ہو تو وہاں سے نہ نکلو، اور اگر یہ وہاں پہلے سے موجود ہو تو وہاں داخل نہ ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/العشرة/حدیث: 328]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 146، حدیث 330»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 328 in Urdu