الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
126. نافع بن سرجس عن أبي واقد
نافع بن سرجس کی سیدنا ابوواقد رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3301
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ثَنَا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، ثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ سَرْجِسَ، عَنْ أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَفَّ النَّاسِ صَلَاةً بِالنَّاسِ، وَأَدْوَمَهَا لِنَفْسِهِ.
نافع بن سرجس رحمہ اللہ سیدنا ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو نماز پڑھاتے وقت سب سے ہلکی نماز پڑھاتے تھے، اور اپنی ذاتی نماز پر سب سے زیادہ مداومت کرتے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3301]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 251، حدیث 3314»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3301 in Urdu