🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
140. الحارث بن أقيش العكلي
سیدنا حارث بن اقیش عکلی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3346
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، (ح) . وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، قَالَا: ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَارِثَ بْنَ أُقَيْشٍ يُحَدِّثُ أَبَا بُرْدَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَا مِنْ مُسْلِمَيْنِ يَمُوتُ لَهُمَا أَرْبَعَةٌ فَيَحْتَسِبَانِهِمْ إِلَّا دَخَلَا الْجَنَّةَ. فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، وَثَلَاثَةٌ؟ قَالَ: " وَثَلَاثَةٌ ". قِيلَ: وَاثْنَانِ؟ قَالَ: " وَاثْنَانِ.
عبداللہ بن قیس رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا حارث بن اقیش عکلی رضی اللہ عنہ کو ابوبردہ رحمہ اللہ سے حدیث بیان کرتے سنا، وہ کہتے تھے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”جس کسی بھی مسلمان میاں بیوی کے چار بچے فوت ہو جائیں اور وہ صبر کرتے ہوئے اجر کی امید رکھیں تو وہ دونوں جنت میں داخل ہوں گے۔“ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! اگر تین ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین بھی۔“ عرض کیا گیا: اگر دو ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو بھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3346]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 264، حدیث 3359»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3346 in Urdu