🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. الحارث بن الصمة الأنصاري، بدري " قتل يوم بئر معونة "
سیدنا حارث بن صمہ انصاری رضی اللہ عنہ، بدری صحابی، بئرِ معونہ کے دن شہید ہوئے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3369
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيِّبِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَامِرِ بْنِ مَالِكِ بْنِ النَّجَّارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي مَبْذُولٍ: الْحَارِثُ بْنُ الصِّمَّةِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَتِيكٍ، كُسِرَ بِالرَّوْحَاءِ فَضَرَبَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَهْمِهِ ".
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ بدر میں شریک ہونے والے انصار میں سے، بنو عامر بن مالک بن نجار میں سے، پھر بنو مبذول میں سے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حارث بن صمہ بن عمرو بن عتیک — وہ روحاء کے مقام پر ہڈی تڑوا بیٹھے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے غنیمت میں سے ان کا حصہ لگا دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3369]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 270، حدیث 3382»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3369 in Urdu