الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
159. الحارث بن حاطب الأنصاري، بدري
سیدنا حارث بن حاطب انصاری رضی اللہ عنہ، بدری صحابی
حدیث نمبر: 3388
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيِّبِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنَ الْأَوْسِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي أُمَيَّةَ بْنِ زَيْدٍ: الْحَارِثُ بْنُ حَاطِبٍ ".
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ بدر میں شریک ہونے والے انصار میں سے، اوس میں سے، پھر بنو عمرو بن عوف میں سے، پھر بنو امیہ بن زید میں سے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حارث بن حاطب (شریک تھے)۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3388]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 276، حدیث 3401»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3388 in Urdu