🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. سن سعيد بن زيد، ووفاته رضي الله عنه
سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ کی عمر اور وفات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 339
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَرْوَى بِنْتَ أُوَيْسٍ اسْتَعْدَتْ مَرْوَانَ عَلَى سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَتْ: سَرَقَ مِنِّي أَرْضِي، فَأَدْخَلَهَا فِي أَرْضِهِ، فَقَالَ سَعِيدٌ: مَا كُنْتُ لِأَسْرِقَ مِنْهَا بَعْدَمَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: مَنْ سَرَقَ شِبْرًا مِنَ الْأَرْضِ طُوِّقَ إِلَى سَبْعِ الْأَرَضِينَ فَقَالَ: لَا أَسْأَلُكَ بَعْدَ هَذَا. فَقَالَ سَعِيدٌ: اللَّهُمَّ إِنْ كَانَتْ كَاذِبَةً فَأَذْهِبْ بَصَرَهَا وَاقْتُلْهَا فِي أَرْضِهَا، فَذَهَبَ بَصَرُهَا وَوَقَعَتْ فِي حُفْرَةٍ فِي أَرْضِهَا فَمَاتَتْ.
ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ اروٰی بنت اویس نے سعید بن زید رضی اللہ عنہ کے خلاف مروان سے دادرسی چاہی اور کہا: اس نے میری زمین چرا کر اپنی زمین میں شامل کر لی ہے۔ تو سعید نے کہا: میں بھلا اس کی زمین میں سے کچھ کیسے چرا سکتا تھا، جبکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے: ”جس نے زمین کا ایک بالشت بھی چرایا، اسے سات زمینوں تک کا طوق پہنایا جائے گا۔“ مروان نے کہا: اس کے بعد میں اس بارے میں تم سے کچھ نہیں پوچھوں گا۔ تو سعید نے کہا: اے اللہ! اگر یہ عورت جھوٹی ہے تو اس کی بینائی چھین لے اور اسے اسی کی زمین میں مار دے۔ چنانچہ اس کی بینائی جاتی رہی اور وہ اپنی زمین کے ایک گڑھے میں گر کر مر گئی۔ [المعجم الكبير للطبراني/العشرة/حدیث: 339]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 149، حدیث 342»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 339 in Urdu