🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
170. معانق أو أبو معانق أو ابن معانق عن أبي مالك الأشعري " هكذا يروى اسمه بالشك "
معانق، یا ابومعانق، یا ابن معانق کی سیدنا ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ سے روایات (ان کا نام شک کے ساتھ اسی طرح روایت کیا جاتا ہے)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3453
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ مُعَانِقٍ أَوْ أَبِي مُعَانِقٍ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ فِي الْجَنَّةِ غُرْفَةً يُرَى ظَاهِرُهَا مِنْ بَاطِنِهَا وَبَاطِنُهَا مِنْ ظَاهِرِهَا، أَعَدَّهَا اللهُ لِمَنْ أَطْعَمَ الطَّعَامَ، وَأَلَانَ الْكَلَامَ، وَتَابَعَ الصَّلَاةَ، وَقَامَ بِاللَّيْلِ وَالنَّاسُ نِيَامٌ.
سیدنا ابومالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں ایک ایسا بالاخانہ ہے جس کا ظاہر باطن سے اور باطن ظاہر سے نظر آتا ہے، اللہ نے اسے اس شخص کے لیے تیار کیا ہے جو کھانا کھلائے، نرم گفتگو کرے، نماز کی پابندی کرے، اور رات کو اس وقت کھڑا ہو جب لوگ سوئے ہوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3453]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 301، حدیث 3466»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3453 in Urdu