🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
180. حبة وسواء ابنا خالد من بني عمرو بن عامر بن ربيعة بن عامر بن صعصعة
سیدنا حبہ اور سواء رضی اللہ عنہما، خالد کے دونوں بیٹے، بنو عمرو بن عامر بن ربیعہ بن عامر بن صعصعہ سے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3466
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ سَلَّامٍ أَبِي شُرَحْبِيلَ، عَنْ حَبَّةَ وَسَوَاءٍ ابْنَيْ خَالِدٍ، قَالَا: دَخَلْنَا عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُعَالِجُ شَيْئًا فَأَعَنَّاهُ فَقَالَ: لَا تَيْأَسَا مِنَ الرِّزْقِ مَا تَهَزْهَزَتْ رُءُوسُكُمَا فَإِنَّ الْإِنْسَانَ تَلِدُهُ أُمُّهُ أَحْمَرَ لَيْسَ عَلَيْهِ قِشْرٌ ثُمَّ يَرْزُقُهُ اللهُ.
سیدنا حبہ اور سیدنا سواء بن خالد رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی کام میں مصروف تھے، ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد کی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رزق سے مایوس نہ ہو جب تک تمہارے سر ہلتے رہیں، کیونکہ انسان اپنی ماں سے سرخ اور بغیر کھال کے پیدا ہوتا ہے، پھر اللہ اسے رزق دیتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3466]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 7، حدیث 3479»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3466 in Urdu