🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
210. حيان أبو عمران الأنصاري
سیدنا حیان، ابوعمران انصاری رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3560
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ دُحَيْمٍ الدِّمَشْقِيُّ، ثَنَا أَبِي، (ح) وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَثِيُّ، قَالَا: ثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَلِيٍّ الرَّقَاشِيِّ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حَيَّانَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: خَطَبَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ، فَنَهَاهُمْ أَنْ يُبَاعَ سَهْمٌ مِنْ مَغْنَمٍ حَتَّى يُقْسَمَ، وَأَنْ يُوطَئْنَ الْحَبَالَى حَتَّى يَضَعْنَ، وَعَنِ الثَّمَرَةِ أَنْ تُبَاعَ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهَا، وَيُؤْمَنَ عَلَيْهَا الْعَاهَةُ.
زَادَ دُحَيْمٌ فِي حَدِيثِهِ: وَأَحَلَّ لَهُمْ ثَلَاثَةَ أَشْيَاءَ كَانَ نَهَاهُمْ عَنْهَا: أَحَلَّ لَهُمْ لُحُومَ الْأَضَاحِيِّ، وَزِيَارَةَ الْقُبُورِ، وَالْأَوْعِيَةَ.
سیدنا حیان ابوعمران انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن خطبہ دیا، ”اور انہیں منع فرمایا کہ غنیمت کا کوئی حصہ تقسیم سے پہلے بیچا جائے، اور حاملہ لونڈیوں سے ہمبستری کی جائے یہاں تک کہ وہ وضع حمل کر لیں، اور پھل کو اس وقت تک بیچا جائے جب تک اس کی پختگی ظاہر نہ ہو جائے اور اس پر آفت سے امن نہ ہو جائے۔“
دحیم نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا: ”اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں تین چیزیں حلال کر دیں جن سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے منع کیا تھا: قربانی کا گوشت (تین دن سے زیادہ رکھنا)، قبروں کی زیارت، اور برتن استعمال کرنا حلال کر دیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3560]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 35، حدیث 3573»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3560 in Urdu