🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
213. حيان بن أبجر الكناني يقال له صحبة
سیدنا حیان بن ابجر کنانی رضی اللہ عنہ، انہیں صحابیت حاصل بتائی جاتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3563
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ، ثَنَا أَبِي، عَنِ الْأَعْمَشِ قَالَ: سَمِعْتُ حَيَّانَ جَدَّ ابْنِ أَبْجَرَ الْأَكْبَرَ يَقُولُ: دَعِ الدَّوَاءَ مَا احْتَمَلَ جَسَدُكَ الدَّاءَ.
اعمش رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے ابن ابجر کے بڑے دادا سیدنا حیان رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: ”دوا کو اس وقت تک چھوڑے رکھو جب تک تمہارا جسم بیماری کو برداشت کر سکے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3563]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 36، حدیث 3576»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3563 in Urdu